20 مئی 2020 - 21:34
ویڈیو کلیپ/ انسانی بیداری میں یوم القدس کا کردار

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شعبہ ملٹی میڈیا/ کوئی بھی قوم جب تک خواب غلفت کا شکار رہے کامیابی سے ہمکنار نہیں ہو سکتی، دشمن بیدار ہے لیکن امت مسلمہ محو خواب، ۷۰ سال سے زائد عرصے سے مظلوم و بے بس فلسطینی امت مسلمہ کو چلا چلا کر کہہ رہے ہیں بیدار ہو جاؤ قبلہ اول کو بچا لو لیکن ہنوز ہم اس خواب غفلت سے نہیں جاگے ہیں۔ انسانی بیداری میں یوم القدس کا کیا کردار ہے علوی دار القرآن کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین سید مسعود اختر رضوی نے اس بارے میں گفتگو کی ہے: